Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 04 نومبر ، 2025 | Tuesday , November   04, 2025
منگل ، 04 نومبر ، 2025 | Tuesday , November   04, 2025

افغانستان میں زعفران کی پیداوار میں اضافہ، مالکان کو درپیش چینلجز کیا؟

افغانستان کے صوبے ہرات میں بہت سی خواتین زعفران کی صنعت میں کام کر رہی ہیں۔ مالکان  زعفران کی پیداوار میں اضافے پر مطمئن نظر آتے ہیں اور ملک میں سرمایہ کاری کرنے کے خواہشمند ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: