Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 22 جون ، 2026 | Monday , June   22, 2026
پیر ، 22 جون ، 2026 | Monday , June   22, 2026

سبزیوں اور پھلوں کو محفوظ کر کے خواتین کیسے روزگار کما رہی ہیں؟

بلوچستان میں غیر سرکاری تنظیم خواتین کو سبزیوں اور پھلوں کو خشک کرنے کے طریقے سکھا رہی ہے تاکہ وہ اسے اپنے روزگار کا ذریعہ بنا سکیں۔ یہ خواتین پھلوں اور سبزیوں کو کیسے محفوظ کر رہی ہیں دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: