Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ریاض میں عشق جنون میوزیکل نائٹ کا اہتمام

ریاض میں رنگارنگ عشق جنون پاکستان میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔ سفارت خانہ پاکستان ریاض میں پروگرام منعقد کیا گیا ۔معروف اداکار احمد علی اکبر سمیت کمیونٹی کے دیگر مرد و خواتین نے شرکت کی ۔

شیئر: