Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

’واحد تفریحی مقام‘، دو ماہ کے دوران ہنہ جھیل کی خوبصورتی ماند پڑ گئی

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں واقع ہنہ جھیل میں پانی کی سطح کم ہونے سے اس کی خوبصورتی ماند پڑ گئی ہے۔ حکام کے مطابق تین مقامات پر پانی کے مسلسل رِسنے کی وجہ سے جھیل کی سطح کئی فٹ نیچے گئی ہے۔ دیکھیے زین الدین احمد کی رپورٹ

شیئر: