Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

بریدہ میں کمرشل سٹور کو آگ لگانے والا شہری گرفتار

تحقیقات کے بعد ملزم کو پبلک پراسیکوشن کے حوالے کردیا گیا۔ (فوٹو: ایکس محکمہ امن عامہ)
سعودی عرب میں قصیم ریجن کے علاقے بریدہ میں پولیس نے ایک کمرشل سٹور کو آگ لگانے کے الزام میں ایک شہری کو گرفتار کرلیا۔
اخبار 24 کے مطابق پولیس نے بیان میں کہا کہ’ ملزم کو واقعہ کے فوری بعد گرفتار کرکے ابتدائی قانونی کارروائی کی گئی‘۔
’تحقیقات مکمل ہونے پر زیرحراست ملزم کو  پبلک پراسیکوشن کے حوالے کردیا گیا۔‘

شیئر: