Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

سعودی عرب کے سینما گھروں میں پاکستانی فلم 'گنجل' 15 اگست کو ریلیز ہوگی

سعودی عرب میں پاکستانی فلم گنجل کی سکریننگ کی گئی۔ سکریننگ ریاض میں سفارت خانہ پاکستان کے تعاون سے ڈپلومیٹک کوارٹر کے کلچرل آڈیٹوریم میں ہوئی۔ غیر ملکی سفارتی افسران سمیت کمیونٹی اراکین نے بھی شرکت کی ۔ فلم ڈائریکٹر شعیب سلطان نے بتایا کہ سعودی عرب میں 15 اگست سے سعودی عرب کے سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی ۔

شیئر: