Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

یورپ کا سب سے اُونچا جھولا برلن میں نصب

جرمنی کے شہر برلن میں یورپ کا سب سے اونچا جھولا 40 منزلہ ہوٹل کے ایک چھت پر نصب کیا گیا ہے۔ مقامی لوگ اور سیاح اس جھولے کے ذریعے شہر کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: