Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

اولمپیئن ارشد ندیم کا وطن واپسی پر والہانہ استقبال

پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کا لاہور ایئرپورٹ پر والہانہ استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر ان کے اہل خانہ بھی موجود تھے۔ ارشد ندیم ڈبل دیکر بس پر سوار ہو کر ایئرپورٹ سے باہر نکلے اور اپنے آبائی گاؤں میاں چنوں کی طرف روانہ ہو گئے۔

شیئر: