Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

’کرایہ اور رکاوٹ نہیں‘، اسلام آباد میں خواتین کے لیے پِنک بسیں

اسلام آباد میں حکومت نے مختلف سکولوں و کالجز کی ناکارہ بسوں کو قابلِ استعمال بنا کر لڑکیوں اور خواتین کے لیے مفت پِنک بس سروس شروع کر دی ہے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: