Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 07 اگست ، 2026 | Friday , August   07, 2026
جمعہ ، 07 اگست ، 2026 | Friday , August   07, 2026

’یونیفارم میں خدمت کی خواہش‘، اسلام آباد پولیس کا ’آفیشل ٹک ٹاکر‘

اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل علی بلوچ کی ایک بچی کے سلیوٹ کے جوابی سلیوٹ کی ویڈیو وائرل ہوئی تو اُن کو اسلام آباد پولیس نے ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنانے کی اجازت دے دی۔ اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: