Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

میڈرڈ میوزیم میں عجائباتِ عالم کے ماڈلز نابینا افراد کی دسترس میں

سپین کے شہر میڈرڈ کے ایک میوزیم نے دنیا بھر کے عجائبات کے ماڈلز رکھے ہیں۔ اب نابینا افراد میوزیم میں ان کو چھو کر عجائبات کو محسوس اور اُن کے بارے میں اپنا اندازہ قائم کر سکتے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: