Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

’غریبوں کے بینکار‘ محمد یونس، بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ

بنگلہ دیش میں کئی ہفتوں تک جاری رہنے والے پرتشدد احتجاجی مظاہروں کے نتیجے میں وزیراعظم حسینہ واجد کے 15 سالہ دورِ اقتدار کے خاتمہ ہوا اور نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کو نئی عبوری حکومت کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں

شیئر: