Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

ویمنز فٹبال کلب چیمپیئن شپ: ’نئے ٹیلنٹ کے لیے سیکھنے کا موقع‘

اسلام آباد کے جناح سپورٹس کمپلیکس میں نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپیئن شپ 2024 کے مقابلے جاری ہیں۔ اس چیمپیئن شپ میں نئے ٹیلنٹ کو قومی ٹیم کی ویمن فٹ بالرز کے ساتھ کھیلنے اور سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔ دیکھیے حارث خالد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: