Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

بنگلہ دیش کی صورتحال، پاکستان میں بسنے والے بنگالی کیا کہتے ہیں؟

بنگلہ دیش کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے پاکستان میں بسنے والی بنگالی کمیونٹی کا کہنا ہے کہ ’طلبہ نے اپنا حق چھین کر اچھا کیا، کوٹہ سسٹم کی وجہ سے ہم بھی بہت پریشان تھے کیونکہ کوٹہ سسٹم کی وجہ سے بچوں کا مستقبل داؤ پر لگا ہے۔‘ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی رپورٹ۔

شیئر: