Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

فرانس میں آلودہ پانی سے چلائی جانے والی چیئر لفٹ کیسے کام کرتی ہے؟

فرانس کے ایک سیاحتی مقام پر ایک ایسی چیئر لفٹ نصب کی گئی ہے جو آلودہ پانی کو استعمال کر کے چلائی جا رہی ہے۔ یہ لفٹ کیسے کام کرتی ہے، دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔

شیئر: