Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سعودی نائب وزیر خارجہ سے سوڈان اور الجزائر کے سفرا کی ملاقات

دوطرفہ تعلقات کا جائزہ اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔(فوٹو: ایس پی اے)
سعودی نائب وزیر خارجہ انجینیئر ولید بن عبدالکریم الخریجی سے پیر کو ریاض میں سوڈان اور الجزائر کے سفیروں نے ملاقات کی ہے۔
ایس پی اے کے مطابق سعودی وزیر نے سوڈان کے نامزد سفیر دفع اللہ الحاج علی کا خیرمقدم کیا اور ان کے نئے فرائض میں کامیابی کی خواہش ظاہر کی۔
سعودی نائب وزیر خارجہ اور الجزائری سفیر شریف ولید کی ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا جائزہ، مختلف شعبوں میں انہیں بڑھانے کے طریقوں اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: