Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

40 ملین ڈالر کے جعلی چیک پر شہری گرفتار

’مذکورہ شخص نے مقامی بینک کو تین جعلی چیک کیش کرنے کے لیے دیئے تھے‘ ( فوٹو: سبق)
پبلک پراسیکیوشن نے چیکس میں جعلسازی کے الزام میں ایک شہری کو گرفتار کیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق پبلک پراسیکیوشن نے کہا ہے کہ ’مذکورہ شخص نے مقامی بینک کو تین جعلی چیک کیش کرنے کے لیے دیئے تھے‘۔
’چیک کی مجموعی مالیت 40 ملین ڈالر تھی جن کا بغور جائزہ لینے پر معلوم ہوا کہ وہ جعلی ہیں‘۔
پبلک پراسیکیوشن نے کہا ہے کہ ’مذکورہ شخص کو جعلسازی کے الزام میں گرفتار کرکے تفتیش کی گئی اور اسے عدالت میں پیش کیا گیا ہے‘۔

شیئر: