Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026

بنگلہ دیش: ’وحشیانہ قتلِ عام قبول نہیں‘، طلبہ کی قیادت میں احتجاجی مظاہرے جاری

بنگلہ دیش میں حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین نے طلبہ کی قیادت میں نکالی گئی ریلی میں شرکت کی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: