Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

سرفر کی وائرل تصویر بنانے والے فوٹوگرافر جیروم برویلیٹ کیا کہتے ہیں؟

پیرس میں جاری اولمپکس میں برازیل کے سرفر گیبرئیل میڈیا کی ہوا میں کھڑے سرف بورڈ کے ساتھ بنائی گئی تصویر وائرل ہو گئی ہے۔ یہ تصویر بنانے والے فوٹوگرافر جیروم برویلیٹ کیا کہتے ہیں دیکھیے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: