Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

شہزادہ محمد بن نایف ولی عہد اور وزیر داخلہ کے عہدے سے سبکدوش

ریاض: شہزادہ محمد بن نایف کو ولی عہدی، نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے منصب سے سبکدوش کردیا گیا۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیعہ کونسل کے مشورے اور غالب اکثریت کی منظوری سے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ شہزادہ محمد بن نایف کو ولی عہد ، نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے منصب سے سبکدوش کردیا جائے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: