Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

پشاور: نئے لباس میں ’ونٹیج‘ قبائلی کپڑوں کی جھلک

پشاور میں ایک بوتیک کسٹمرز کی فرمائش پر پرانے ملبوسات کے کچھ حصوں کو نئے کپڑوں میں جوڑ کر اس کو ’ونٹیج‘ شکل دیتی ہے۔ یہ افغانی یا قبائلی ملبوسات افغانستان اور قبائلی علاقوں میں پسند کیے جاتے ہیں۔ دیکھیے فیاض احمد کی رپورٹ

شیئر: