Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

بحرین: جامعہ ملیہ اسلامیہ اولڈ بوائز کی طرف سے افطار

منامہ(ابوزید نعمان) بحرین جامعہ ملیہ اسلامیہ اولڈ بوائز کی طرف سے افطار ڈنرکا اہتمام کیا گیا ہے۔تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے اولڈ بوائز کے رکن محمد شاہد خان نے کہا کہ روزے سے مطلوب اولین چیز تقوی ہے جو مومن کی شناخت ہے۔رمضان نیکیوں کا موسم بہار ہے جو ہماری موثر تربیت کا ذریعہ بھی ہے۔ اس موقع پر اولڈ بوائز کے کئی ممبران جن میں محمدخالد، اخوت برنی، محمد شاہد خان، مسعود عالم اور نوشاد کے علاوہ دیگر بھی موجود تھے۔
 

شیئر: