Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026

پیرس اولمپکس: شیشے کی بوتل میں دس دن گزارنے والے فرانسیسی آرٹسٹ

پیرس اولمپکس کے مرکزی سٹیڈیم کے باہر ایک شیشے کی بوتل نصب ہے جس میں فرانس کے آرٹسٹ ابراہم پوائن چیول دس دن گزار رہے ہیں۔ اس چھ میٹر لمبی اور دو میٹر چوڑی بوتل کے اندر ہی ٹوائلٹ کی سہولت بھی موجود ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: