Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

بجلی اور شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی، ’نئی چیز کم قیمت میں‘

پشاور کے نوجوان انجینیئر قائم حسن نے بجلی اور شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی کا ماڈل تیار کیا ہے۔ قائم حسن کا کہنا ہے کہ اس گاڑی کی خاص بات یہ ہے کہ یہ 60 کلو میٹر الیکٹرک رینج دے گی۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔ 

شیئر: