Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سپین میں موسیقی کی دُھن پر اُون اترواتی بھیڑیں، ‘میوزک سے پرسکون رہتی ہیں‘

سپین میں بھیڑون کی اُون اتارنے کا دلچسپ طریقہ اختیار کیا جاتا ہے۔ اُون اتارنے کے لیے بھیڑوں کو موسیقی سنائی جاتی ہے جس سے وہ پرسکون رہتی ہیں اور ادھر اُدھر نہیں بھاگتیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: