Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

مارگلہ ہلز کے دامن میں اسلام آباد کے حسن کو چار چاند لگانے والا ڈانسنگ فاؤنٹین

مارگلہ ہلز کے دامن میں یہ ڈانسنگ فاؤنٹین دارالحکومت اسلام آباد کے حسن کو چار چاند لگا رہا ہے۔ موسیقی کی دھن پر رقص کرتے فوارے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر لیتے ہیں۔ مزید دیکھیے اسلام آباد سے حارث خالد کی رپورٹ میں۔

شیئر: