Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

مسجد نبوی میں معذور بھی معتکف

مدینہ منورہ ....مسجد نبوی شریف انتظامیہ نے معذور معتکفین کیلئے ایک حصہ متعین کردیا۔ انتظامیہ میں سماجی خدمات ادارے کے ڈائریکٹر سلامہ الجہنی نے بتایا کہ معذوروں کیلئے جمعہ کے خطبے اور دیگر تقریروں کا اشاروں کی زبان میں ترجمے کا بندوبست کردیا گیا۔ 70سے زیادہ معذور اعتکاف کررہے ہیں۔ مختلف ممالک سے تعلق رکھتے ہیں۔ امن و سلامتی کے اہلکاروں کو انکی خدمت پر مامور کیا گیا ہے۔

شیئر: