Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

کنگ سلمان امدادی مرکز کے سربراہ کی شام کے سفیر سے ملاقات

پناہ گزیں اور متاثرہ خاندانوں کے لئے انسانی ہمدردی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ فوٹو واس

سعودی امدادی ایجنسی کنگ سلمان ریلیف سنٹر کے جنرل سپروائزر عبداللہ الربیعہ نے اتوار کے روز سعودی عرب میں شام کے سفیر محمد ایمن سوسان سے انسانی ہمدردی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

شام کے سفیر نے کنگ سلمان امدادی مرکز کی جانب سے دنیا بھر میں پناہ گزینوں اور متاثرہ خاندانوں کے لئے دی جانے والی امداد اور بحالی کی کوششوں کو سراہا۔

 

شیئر: