Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات

سعودی سفیر نواف المالکی اور گورنر سندھ کی ملاقات اسلام آباد میں ہوئی (فوٹو: سعودی سفارت خانہ)
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات ہوئی ہے۔
سعودی سفارت خانے کے مطابق یہ ملاقات پیر کو اسلام آباد میں ہوئی۔
سفارت خانے کے بیان کے مطابق ’اس خوش گوار ملاقات میں دلچسپی کے مشترکہ موضوعات پر تبادلۂ خیالات کیا گیا۔

شیئر: