Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

موسلادھار بارشوں کے بعد راولپنڈی کے مختلف علاقے زیر آب

راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث شہر کے مختلف علاقے پانی میں ڈوب گئے ہیں۔ واسا رین ایمرجنسی پلان ناکام ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: