Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

مملکت کیساتھ فوجی تعاون کرینگے، روس

ماسکو ....روسی عہدیدار نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کے لئے امریکی اسلحہ کے سودے ہمیں مملکت کیساتھ فوجی تعاون سے نہیں روکیں گے۔سعودی عرب کے ساتھ عسکری اور تکنیکی تعاون جاری رہیگا۔ انہوں نے ماسکو میں پریس کانفرنس کے دوران واضح کیا کہ روس تکنیکی اور فوجی تعاون کے شعبے میں ریاض کے ساتھ مشاورت جاری رکھے ہوئے ہے۔ مملکت کے لئے امریکی اسلحہ کا سودا اس میں رکاوٹ نہیں بنے گا۔

شیئر: