Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی عرب میں اتوار کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

ایک تولہ سونے کی قیمت 3358 ریال رہی۔ (فوٹو عاجل)
سعودی عرب میں سونے کے  نرخوں میں سنیچر کو اضافے کے بعد اتوار 28 جولائی 2024 کو استحکام رہا۔
عاجل نیوز کے  مطابق 24 قیراط ایک گرام کے نرخ 287.95 ریال، 22 قیراط فی گرام کے نرخ 263.98 ریال رہے۔
مملکت میں سب سے زیادہ استعمال 21 قیراط کے سونے کا ہے اس کے ایک گرام کے نرخ 252.02 ریال رہے۔
18 قیراط ایک گرام کے نرخ 216.01 ریال، 14 قیراط کی قیمت 168.49 ریال ریکارڈ کیے گئے۔
ایک اونس سونے کے نرخ 8955.33 ریال جبکہ ایک تولہ سونے کی قیمت 3358 ریال رہی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: