Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

نمبر پلیٹ اور کار ملکیت نامہ آن لائن

ریاض .... محکمہ ٹریفک نے اعلان کیا ہے کہ گاڑی کی نمبر پلیٹ اور ملکیت کارڈ آن لائن حاصل کیا جاسکے گا۔ محکمہ نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ ”تم“ سسٹم کی بدولت گاڑیوں کا ملکیتی کارڈ اور نمبر پلیٹ بلا تاخیر حاصل کی جاسکتی ہے۔

شیئر: