Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 نومبر ، 2026 | Sunday , November &nbs+03:00; 08, 2026
اتوار ، 08 نومبر ، 2026 | Sunday , November &nbs+03:00; 08, 2026

کار، ٹینکر تصادم، ایک ہلاک

جازان.... جازان میں گاڑی اور ٹینکر میں تصادم کے باعث آگ لگ جانے پر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ہلال احمر کے ترجمان بیشی الصرخی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ ٹکر زو ردار تھی ۔ ہلاک ہونے والے کی میت کو سرد خانے میں محفوظ کردیا گیا۔

شیئر: