Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

یونان کا جزیرہ سینٹورونی سیاحوں میں بےحد مقبول، حکومت کی رش کو کم کرنے کی کوشش

یونان میں سینٹورینی کا جزیرہ دنیا کے مشہور ترین مقامات میں شمار ہوتا ہے جہاں تقریباً سارا سال سیاحوں کا ہجوم لگا رہتا ہے، تام حکومت کی کوشش ہے کہ اس رش کو ختم کیا جائے۔ دیکھیں اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: