Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026

’اُمید کی کرن‘، غزہ جنگ میں ٹانگ سے محروم افراد کے لیے پائپ سے بنے مصنوعی اعضا

غزہ میں ایک فلسطینی معالج نے پلاسٹک پلمبنگ پائپس استعمال کرتے ہوئے مصنوعی اعضا بنائے ہیں۔ ان اعضا میں لکڑی، سیوریج پائپ، روئی اور گوند کا استعمال کیا گیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔

شیئر: