Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

آئفل ٹاور سے بھی بلند ریلوے پُل ’جو کشمیر کو انڈیا سے جوڑے گا‘

انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر میں دریائے چناب پر تعمیر کردہ ریلوے پُل دنیا کا بلند ترین ریلوے پُل ہے۔ 3.9 بلین ڈالر کی لاگت سے بننے والا یہ پُل کشمیر کو ٹرین کے ذریعے انڈیا سے جوڑے گا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: