Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سپین کی مارکیٹ میں سائے کے لیے شامیانہ جسے ’300 خواتین نے بُنا ہے‘

سپین کی ایک مارکیٹ میں گاہکوں کو سایہ فراہم کرنے کے لیے 300 مقامی خواتین نے اون کے گولوں سے شامیانہ بُن کر لگایا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: