Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

کوئٹہ میں طالبات کا سکول کے لیے گھنٹوں پیدل سفر، ’احساس ہی نہیں‘

کوئٹہ کے علاقے کلی مہترزئی بلیلی کی طالبات کو سکول آنے جانے کے لیے روزانہ گھنٹوں پیدل چلنا پڑتا ہے۔ پانچ کلومیٹر کے سفر میں وہ موسم کی سختی بھی برداشت کرتی ہیں۔ اس کی وجہ کیا ہے جانیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: