Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

سعودی چیف آف جنرل سٹاف سے امریکی بحریہ کے ڈپٹی کمانڈر کی ملاقات

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔ (سعودی وزارت دفاع ایکس اکاؤنٹ)
سعودی چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاض بن حامد الرویلی  سے   امریکی بحریہ کے ڈپٹی کمانڈر  لیفٹیننٹ جنرل بریڈ کوپر نے ملاقات کی۔
وزارت دفاع کے مطابق دونوں عسکری قائدین نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
  دفاعی اورعسکری شعبوں میں تعاون اور مشترکہ رابطوں کے کے حوالے  سے بھی گفتگو کی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: