Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

’کباڑ میں مت بیچیں‘، نایاب اشیا کے شوقین پشاور کے ’پرنس‘

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے ایک شہری پرنس ماہراللہ گزشتہ 35 برس سے پرانی اور نایاب اشیا اکٹھی کر رہے ہیں۔ ان کے پاس مغلیہ دور کی شیلڈ اور ایک صدی پرانے گراموفون بھی موجود ہیں۔ دیکھیے فیاض احمد کی رپورٹ

شیئر: