Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

موسمیاتی تبدیلی، افریقی ملک موریطانیہ میں کھجور کے باغات اُجڑنے لگے

افریقی ملک موریطانیہ میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث کھجور کے باغات اُجڑ رہے ہیں جن سے مقامی افراد کا ذریعہ معاش ختم ہو رہا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: