Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

اسلام آباد: فیض آباد تاحال بند، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم پر واقع فیض آباد کی مرکزی شاہراہ ’ایکسپریس ہائی وے‘ کچھ دنوں سے مکمل طور پر بند ہے۔ ٹریفک نہ چلنے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اردو نیوز کے حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: