Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

کویت میں سڑکوں پر جشن

کویت (محمد عرفان شفیق ) کویت میں مقیم پاکستانیوں نے جشن میں بھر پور حصہ لیا اور نوجوان سڑکوں پر نکل آئے۔پاکستان اسپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر مقبول احمد اور نائب صدر یونس شاہدنے اپنے پیغام میں پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پی ایس ایل کا فائنل کا لاہور میں ہونا اور اسکے بعد پاکستانی ٹیم کا ٹرافی کا فاتح بننا ایک اعزاز سے کم نہیں اور وہ دن دور نہیں جب پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے کھل جائیں گے اور پاکستانی گراﺅنڈ آباد ہو نگے۔ 

شیئر: