Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
تازہ ترین

سعودی وزیر اقتصاد کی کویتی وزیر خارجہ سے ملاقات

ملاقات میں دونوں ملکوں کے دوطرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی۔ (فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیر اقتصاد و منصوبہ بندی فیصل  بن فضل الابراہیم نے کویت کے وزیر خارجہ عبداللہ بن علی الیحیا سے ملاقات کی۔
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق اس موقع پر دونوں ملکوں کے دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے علاوہ  علاقائی اور عالمی  صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ ملاقات نیویارک میں 8 سے 18 جولائی تک ہونے والے اعلی سطحی سیاسی فورم کے موقع پر ہوئی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: