Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

نوجوان نسل کی عدم دلچسپی، ہمالیہ کی بروکپا کمیونٹی کو معدومیت کا خطرہ

ہمالیہ کے برف پوش پہاڑوں میں واقع وادی گارکن کی بروکپا کمیونٹی اپنی قدیم ثقافت کو برقرار رکھنے کے لیے کوشاں ہے۔ بروکپا کمیونٹی کے مطابق ان کا تعلق خالص آریائی نسل سے ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل ثقافت میں دلچسپی نہیں رکھتی لہٰذا اس کی معدومیت کا خطرہ ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: