Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

بلوچستان: ’چرواہے زیادہ دام نہ ملنے پر اون ضائع کر دیتے ہیں‘

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے رہائشیوں کا ذریعہ معاش مال مویشی پالنا ہے، تاہم یہاں کے رہائشی قیمتیں گرنے کی وجہ سے پریشان ہیں اور اب اون کو کم قیمت پر فروخت کرنے کی بجائے ضائع کر رہے ہیں۔ دیکھیے زین الدین احمد کی رپورٹ

شیئر: