Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025

اسپین کے کیفے میں سیلنڑر دھماکہ، 77زخمی

جنوبی اسپین میں کیفے میں گیس سیلنڈردھماکے کے نتیجے میں 77 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔حکام نے کہا ہے کہ ویلیز مالگا قصبے میں فیسٹیول جاری تھا کہ ان دوران ایک کیفے میں گیس سیلنڈر دھماکہ سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 77 افراد زخمی ہو گئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا ہے۔اسپتال انتظامیہ نے 5 افراد کی حالت تشویشناک بتائی ہے۔مقامی اخبار کے مطابق کچن میں دھماکہ ہونے سے قبل آگ بھڑک اٹھنے کے باعث لوگ بھاگنا شروع ہوئے جس سے لوگوں کو شدید زخمی ہونے سے بچنے کا وقت مل گیا۔حکام نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

شیئر: