Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

آرٹ گیلری سے سڑک تک، ’اب لوگوں کا رویہ مختلف ہے‘

اسلام آباد کے آرٹسٹ آغا جی آر شاہد سڑک کنارے پینٹنگز بنا کر فروخت کر رہے ہیں۔ وہ پہلے اپنی پینٹگنز آرٹ اینڈ کرافٹ ویلیج میں بناتے تھے تھے لیکن اسلام آباد کے انتظام کے ادارے سی ڈی اے نے وہ آرٹ گیلری فنکاروں سے خالی کراو دی ہے۔ دیکھیے راشد بھٹی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: