Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

چترال کا لوہار جو پردادا کا پیشہ بیٹے کو سکھا رہا ہے

جدید مشینوں کے آنے کے بعد ایسے پیشے معدوم ہو گئے ہیں جن میں انسان کی مہارت شامل ہوتی تھی۔ ان میں گرم لوہے سے اوزار سازی کا پیشہ بھی ہے لیکن اب بھی چترال کے عبدالرحمان کی طرح ایسے ہنرمند لوہار موجود ہیں، جو اس معدوم ہوتے پیشے کو زندہ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دیکھیے اسرار احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ
 

شیئر: